راولپنڈی،ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے افسران کاشہر کے مختلف اڈوں اور پبلک ٹرانسپورٹ روٹس کا معائنہ

ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:11

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2021ء) ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی راولپنڈی کے افسران نے شہر کے مختلف اڈوں اور پبلک ٹرانسپورٹ روٹس کا معائنہ کیا اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر آٹھ بسوں کو قبضہ میں لے لیا اور مجموعی طور پر 21ہزار روپے جرمانہ عائد کیا آر ٹی اے کے افسران نے بس اڈوں اور گاڑیوں میں سماجی فاصلہ پر عملدرآمد اور ماسک کی پابندی کا جائزہ لیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں