دینی مدرسہ میں جبری زیادتی کیس میں شریک ملزمہ خاتون ٹیچر عشرت حنیف کی ضمانت منظور کر لی گئی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 18:15

دینی مدرسہ میں جبری زیادتی کیس میں شریک ملزمہ خاتون ٹیچر عشرت حنیف کی ضمانت منظور کر لی گئی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) دینی مدرسہ16 سالہ طالبہ جبری زیادتی کیس میں شریک ملزمہ خاتون ٹیچر عشرت حنیف کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت منظور کی،ملزمہ کو ایک لاکھ روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے حکم دیا گیا ، عدالت نے حکم دیاکہ ۔ملزمہ کو فوری اڈیالہ جیل سے رہا کیا جائے،ملزمہ نے تفتیش میں مکمل تعاون کیا،جیل رکھنے کا کوئی جواز نہیں،مرکزی ملزم پرنسپل مفتی شاہ نواز کی پیر20 ستمبر کو ضمانت درخواست دائر ہوگی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں