راولپنڈی، تھانہ سٹی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزمان گرفتار کر کے چوری شدہ 2موبائل فون برآمد کرلئے

جمعرات 23 ستمبر 2021 23:31

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2021ء) تھانہ سٹی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 2ملزمان گرفتار کر کے چوری شدہ 2موبائل فون برآمد کرلئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوسٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں مطلوب 02ملزمان نعیم علی اورعبید خان کو گرفتارکرلیا، ملزما ن کے قبضہ سے چوری شدہ 02موبائل فون برآمد ہوئے ،ایس پی راول نے کہاکہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنیو الے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں