اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کاشہر کے مختلف حصوں کا دورہ ،سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ

پیر 27 ستمبر 2021 23:18

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2021ء) اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے شہر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے پر انہوں نے چار دکانوں کر سر بمہر کر دیا، ایک دکاندار کو گرفتار اور سات ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں