سگے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والا باپ گرفتار

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) تھانہ رتہ امرال پولیس نے سگے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کرنے والا باپ گرفتارکر لیا مقتول کی والد ہ نے پولیس کودرخواست دی کہ اس کے شوہردلبرخان نے معمولی تلخ کلامی پر سگے بیٹے کو چھریوں کے وار کرکے قتل کردیاجس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے سگے بیٹے کو قتل کرنے والے دلبرخان کو گرفتارکرلیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں