منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلا ف کاروائی،13ملزمان گرفتار

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:46

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلا ف کاروائی میں13ملزمان گرفتارکر کی4کلو200گرام چرس اور6لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ نیوٹائون پولیس نے منشیات فروش عمیر قریشی سی1 کلو300 گرام چرس،تھانہ سول لائنز پولیس نے منشیات فروش محمد ریحان سی1کلو300گرام چرس ، تھانہ پیرودہائی پولیس نے حسن خان سی230گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے زاہد محمود سی150گرام چرس، ابراراحمد سی160گرام چرس،تھانہ سول لائنزپولیس نے قاسم سی110گرام چرس، عدنان سی115گرام چرس، تھانہ چونترہ پولیس نے عارف سے 220گرام چرس،حسن علی سی103گرام چرس، تھانہ روات پولیس نے احسن نواز سی300گرام چرس، محمد عاقب سی05لیٹر شراب ،تھانہ مورگاہ پولیس نے وقاص سی250گرام چرس،جبکہ تھانہ گنجمنڈی پولیس نے سحر گل سی1لیٹر شراب برآمد کرلی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں