تھانہ کہوٹہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:46

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء) تھانہ کہوٹہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیا پولیس نے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری محمد شہزاد کو گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق نامعلوم اشتہاری نے سال 2008میں مصدیق نامی شہری کو قتل کردیا تھا واقعہ کامقدمہ مقتول کے بھائی تصدیق کی مدعیت میں تھانہ کہوٹہ میں درج کیاگیاتھا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں