راولپنڈ ی کنٹونمنٹ بو رڈ کے نئے پریذیڈنٹ وسٹیشن کمانڈر بر یگیڈئیر سلیمان نذر کادورہ

بدھ 20 اکتوبر 2021 23:48

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2021ء)راولپنڈ ی کنٹونمنٹ بو رڈ کے نئے پریذیڈنٹ وسٹیشن کمانڈر بر یگیڈئیر سلیمان نذر نے چار ج سنبھالنے کے بعد گز شتہ روز کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا دورہ کیااس موقع پر سی ای او محمد عمر فاروق علی ملک ،ایڈیشنل سی ای او،مجاہد شاہ،ماریہ جبین ،ایڈیشنل سی ای او نوید نواز ،ڈپٹی سی ای او غلام صابر بسر ا،سیکری ٹری کینٹ بورڈ قیصر محمود اوردیگر سنیئر عملہ نے استقبال کیا سی ای او نے پر یذیڈنٹ و سٹیشن کمانڈر کا تعارف اپنے تما م عملہ سے کرایا جبکہ پریذیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ نے دفترہذ ا میں پو دا لگایا اور ملکی و قومی سلا متی کے لئے دعا بھی کی دورے کے موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی جانب سے انہیں تفصیلی بر یفنگ دی گئی اورکنٹونمنٹ بورڈ کے صو ابدیدی فر ائض اورکارکردگی کے بارے میں بھی پریزیڈنٹ کنٹونمنٹ بورڈ کو آگاہ کیا گیا

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں