پنجاب بھر کی ماتحت سیشن اور سول عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:22

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) پنجاب بھر کی ماتحت سیشن اور سول عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے .۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم نومبر سے عدالتیں صبح 9 سے شام 4 بجے جبکہ جمعہ کو دوپہر 1 بجے تک کھلی رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں