راولپنڈی پولیس نے 3الگ الگ کاروائیاں،چھ ملزمان گرفتار

جمعہ 22 اکتوبر 2021 23:23

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے 3الگ الگ کاروائیوں میںرابری اورموبائل وموٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں مطلوب6مبینہ ملزمان گرفتارکر کی3موٹر سائیکل ،35 ہزار روپے کی مسروقہ رقم،4موبائل فون اور2پستول برآمدکر لئے تھانہ نصیر آبادپولیس نے رابری کے مقدمات میںمطلوب محمد سلمان اوراسد علی کوگرفتارکرکے مسروقہ رقم 35ہزار روپے ،3موبائل فون اور2پستول 30بور مع ایمونیشن برآمد کرلئے ادھرتھانہ ٹیکسلا پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب اسامہ، زعفران اورفیضان کو گرفتار کر کی3مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لئے جبکہ تھانہ گنجمنڈی پولیس نے موبائل چوری کی واردات میں مطلوب عبداللہ کو گرفتارکرکے چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلیا۔

۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments