جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی ،6ملزمان گرفتار

جمعہ 22 اکتوبر 2021 23:24

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں6ملزمان گرفتارکر کی1880گرام چرس، 18 لیٹر شراب اور1پستول مع ایمونیشن برآمدکر لیاتھانہ مورگاہ پولیس نے محمد بلا ل سی1 کلو 250 گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے محمد اشرف سی220گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے نصیر احمد سی300گرام چرس،تھانہ صادق آباد پولیس نے اسد محمود سی110گرام چرس، تھانہ صدربیرونی پولیس نے ارشد محمود سی18لیٹرشراب ، تھانہ نیوٹائون پولیس نے عبدالمالک سی1پستول30بور مع ایمونیشن برآمد کرلیا۔ ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments