تھانہ گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،موبائل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار ،چوری شدہ موبائل برآمد کرلیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 00:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) تھانہ گنجمنڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار کر کے چوری شدہ موبائل برآمد کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوگنجمنڈی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے موبائل چوری کی واردات میں ملوث ملزم عبداللہ کو گرفتارکرلیا،ملزم سے چوری شدہ موبائل فون برآمد کرلیاگیا، ایس پی راول نے ایس ایچ اوگنجمنڈی اورپولیس ٹیم کوشاباش دی ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں