راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہی

اتوار 24 اکتوبر 2021 14:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) راولپنڈی اور اسلام آباد میں اتوار کو بھی میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند رہی ۔

(جاری ہے)

میٹرو انتظامیہ کے مطابق صدر سے پاک سیکریٹریٹ تمام سٹیشنز بند کردئیے جائیں گے، میٹرو انتظامیہ کے مطابق جڑواں شہروں میں روزانہ تقریباً ایک لاکھ افراد میٹرو بس سے سفر سے مستفید ہوتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں