جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائی میں2ملزمان گرفتار

پیر 25 اکتوبر 2021 23:31

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائی میں2ملزمان گرفتارکر لئے تھانہ گنجمنڈی پولیس نے وسیم سی5لیٹرشراب، جبکہ تھانہ کلرسیداں پولیس نے محمد سجاد سی1رائفل 8ایم ایم مع ایمونیشن اور1پستول 30بور مع ایمونیشن برآمد کرلیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں