راولپنڈی ،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر ،ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی ،2ملزمان گرفتار ، مقدمات درج

پیر 25 اکتوبر 2021 23:51

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئی2ملزمان گرفتار کر کے مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجمنڈی پولیس نے وسیم سی05لیٹرشراب، جبکہ تھانہ کلرسیداں پولیس نے محمد سجاد سی01رائفل 8MMمعہ ایمونیشن اور01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ،ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں