راولپنڈی:اے این ایف کی اے این ایف انٹیلی جنس کے ساتھ مشترکہ کاروائی

97 کلو 200 گرام چرس برآمد کر کے 1ملزم گرفتار ،منشیات پنجاب سمگل کی جارہی تھیں

منگل 26 اکتوبر 2021 23:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2021ء) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اے این ایف انٹیلی جنس کے ساتھ مشترکہ کاروائی میں97 کلو 200 گرام چرس برآمد کر کے 1ملزم گرفتار کر لیااے این ایف ہیڈ کوارٹر سے جاری تفصیلات کے مطابق اے این ایف ملتان نے مظفر گڑھ بگا شیر سٹاپ کے قریب ایم ایم عالم روڈ پر کوئلے سے بھرے ایک ٹرک میں چھپائی گئی 97.200کلو گرام چرس برآمد کر کے لورالائی بلوچستان کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیابرآمد شدہ منشیات لورالائی سے پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی �

(جاری ہے)

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں