راولپنڈی ،گیارہ سالہ بچی اور7سالہ بچے سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتار

منگل 26 اکتوبر 2021 23:22

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2021ء) تھانہ ٹیکسلا اور تھانہ پیرودہائی پولیس نی11سالہ بچی اور7سالہ بچے سے زیادتی کرنے والی2 ملزمان گرفتارکر لئے متاثرہ بچی کے والد نے تھانہ ٹیکسلا پولیس کودرخوست دی کہ ابرار یونس نے اس کی 11سالہ بچی کو راشن دینے کے بہانے کار خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایاجبکہ متاثرہ بچے کے والد نے تھانہ پیرودہائی پولیس کودرخوست دی کہ منصور نے اس کی7سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایاپولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے 11سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ابرار یونس اور7سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے منصور کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں