راولپنڈی:پولیس کیجرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

6ملزمان گرفتار،2پستول 30بور مع ایمونیشن،840گرام چرس اور10لیٹر شراب برآمد

منگل 26 اکتوبر 2021 23:27

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں6ملزمان گرفتارکر کی2پستول 30بور مع ایمونیشن،840گرام چرس اور10لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ بنی پولیس نے رحمت اللہ سی1 پستول30بو رمع ایمونیشن، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے محمد اسرار سی1پستول30بور مع ایمونیشن، تھانہ جاتلی پولیس نے محمد آزاد سی500 گرام چرس، افتخار علی سی140گرام چرس، تھانہ کلرسیداں پولیس نے محمد نعمان سی200گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے خالد رشید سی10 لیٹر شراب برآمد کرلی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں