راولپنڈی،اے این ایف کی بڑی کارروائی ،کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد ،دو سمگلرگرفتار

بدھ 27 اکتوبر 2021 15:15

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) اے این ایف نے غوری ٹاؤن مین گیٹ فائیو کے قریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی دس کلو گرام اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر کے دو سمگلر گرفتارکرلئے۔

(جاری ہے)

ہیروئن کلٹس گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی ۔خفیہ اطلاع پر اے این ایف نے چھاپہ مارا۔سی این ایس 1997 ایکٹ کے تحت تھانہ اے این ایف میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments