گوجرخان پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو ملزمان گرفتار کرلئے

منگل 30 نومبر 2021 00:01

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2021ء) گوجرخان پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مرتکب دو ملزمان گرفتار کرلئے ۔

(جاری ہے)

ملزمان نے خاتون کو سامان لے کر دینے کے بہانے ویران جگہ لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایاتھا،اجتماعی زیادتی کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں گوجرخان پولیس نے درج کرلیا ترجمان کے مطابق گرفتار 2ملزمان کے نام خداداد اورناظر خان رپورٹ ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments