راولپنڈی پولیس نے 4مبینہ منشیات فروشوں سمیت8ملزمان گرفتارکر لیا 6کلو520گرام چرس اور4لیٹر شراب برآمد

بدھ 1 دسمبر 2021 00:07

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں4مبینہ منشیات فروشوں سمیت8ملزمان گرفتارکر کی6کلو520گرام چرس اور4لیٹر شراب برآمدکر لی تھانہ بنی پولیس نے منشیات فروش راشد علی سے 1کلو650گرام چرس ،محمد علی سے 1کلو60گرام چرس ،تھانہ گوجرخان پولیس نے منشیات فروش شاہد محمودسی1کلو600گرام چرس ،تھانہ کہوٹہ پولیس نے منشیات فروش لیاقت علی سی1کلو50گرام چرس ،تھانہ صدربیرونی پولیس نے اظہر سے 550گرام چرس، توفیق سی460گرام چرس جبکہ تھانہ صادق آباد پولیس نے سرور نوید سے 150گرام چرس،محمد آصف سی4لیٹرشراب برآمد کرلی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں