راولپنڈی،تھانہ آراے بازار پولیس کاسرچ آپریشن، گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ

بدھ 1 دسمبر 2021 23:51

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء) تھانہ آراے بازار پولیس کامحلہ آراے بازار اور گردوانوح میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورافراد کی چیکنگ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ آراے بازار پولیس نے محلہ آراے بازار اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا ، سرچ آپریشن میں ایس ایچ اوآراے بازار سمیت ایلیٹ فورس،لیڈیز پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شرکت کی،سرچ آپریشن کے دوران 141 گھروں،45کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اورانفرادی طورپر237افرادکو چیک کیا گیا، ایس پی پوٹھوہار تصور اقبال کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کرنا ہے، سرچ آپریشنزکا سلسلہ جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں