اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ ،

سٹاف کی خاصری اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

جمعرات 2 دسمبر 2021 23:56

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2021ء) اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور سٹاف کی خاصری اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال میں ادویات کے سٹاک اور طبی سامان کا بھی جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

وہ ہسپتال کے مختلف حصوں میں گئیں جہاں پر انکو تفصیلی بریفنگ دی گئی اسسٹنٹ کمشنر نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں