تھانہ روات پولیس کی کارروائی ،شیشہ نوش کرنیوالی3ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا

جمعہ 3 دسمبر 2021 19:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 دسمبر2021ء) تھانہ روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیشہ نوش کرنے والی3ملزمان گرفتار کر کے شیشہ، شیشہ فلورز اور متعلقہ سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او روات نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے شیشہ نوش کرنے والی03ملزمان ارسل علی، ابراہیم اور سمیع کو گرفتا رکرلیا، ملزمان کے قبضہ سے شیشہ، شیشہ فلورز اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ، اے ایس پی صدرنے ملزمان کی گرفتاری پر ایس ایچ او کینٹ اور ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں