راولپنڈی،تھانہ روات پولیس نے شیشہ نوش کرنے والی3ملزمان گرفتار کرلئے

جمعہ 3 دسمبر 2021 23:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) تھانہ روات پولیس نے شیشہ نوش کرنے والی3ملزمان گرفتارکر کے شیشہ، شیشہ فلورز اور متعلقہ سامان برآمدکر لیاپولیس نے شیشہ نوش کرنے والے ارسل علی، ابراہیم اور سمیع کو گرفتا رکرکے شیشہ، شیشہ فلورز اور دیگر متعلقہ سامان برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں