راولپنڈی پولیس کی کاروائی ،15ملزمان گرفتار،3کلو کے قریب چرس4لیٹر شراب ، پتنگیں اور چھری برآمد

جمعہ 3 دسمبر 2021 23:33

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی میں15ملزمان گرفتارکر کی3کلو کے قریب چرس4لیٹر شراب ، پتنگیں اور چھری برآمدکر لی تھانہ سٹی پولیس نے محمد عثمان سی270گرام چرس، تھانہ رتہ امرال پولیس نے ذیشان افضل سی300گرام چرس، تھانہ نیوٹائون پولیس نے محمد اویس سی150گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے احمد علی سی260گرام چرس ،سعودالرحمن سی320گرام چرس، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے انیل سی260گرام چرس، تھانہ صدر واہ پولیس نے صلاح الدین سی220گرام چرس، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عمران حسین سی250گرام چرس، تھانہ کہوٹہ پولیس نے احمد علی سی500 گرام چرس، تھانہ کلرسیداں پولیس نے محمد خلیل حسین سی200گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے زوہیب سی110گرام چرس، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے عامر سلیم سی105گرام چرس، تھانہ آراے بازار پولیس نے جبران اشتیاق سی4لیٹر شراب، تھانہ جاتلی پولیس نے ندیم اقبال سے چھری ،تھانہ سول لائن پولیس نے امجد خان سی 50پتنگیں برآمد کرلیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں