سی ٹی اونے ٹریفک ہیڈ کواٹر میں تعینات متعدد انچارجز کو تبدیل کر دیا

ہفتہ 4 دسمبر 2021 19:34

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) سی ٹی اونے روٹیشن پالیسی کے تحت ٹریفک ہیڈ کواٹر میں تعینات متعدد انچارجز کو تبدیل کر دیا۔

(جاری ہے)

سینئر ٹریفک وارڈن ندیم عباس کو انچارج مری روڈ سے او ایس آئی،سینئر ٹریفک وارڈن عبد المجید کو انچارج اڈیالہ سیکٹر سے ایم ٹی او ہیڈ کواٹر،سینئر ٹریفک وارڈن ظفر عالم کو انچارج سول لائن سرکل سے انسپکٹر ہیڈ کواٹر،سینئر ٹریفک وارڈن عدنان مہر کو انچارج مورگاہ سیکٹر سے انچارج چالان برانچ ،سینئر ٹریفک وارڈن فیصل بشیر کو انچارج چالان برانچ سے سرکل انچارج سول لائن ،سینئر ٹریفک وارڈ ن راجہ عدنان انسپکٹر ہیڈکواٹر سے انچارج اولڈ ائیر پورٹ تعینات کر دیا ہے ۔

چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق تمام تبادلہ جات عرصہ تعینات مکمل ہونے کے بعد روٹیشن پالیسی کے تحت کیے گئے ہیں، نئے افسران کو تعینات کیے جانے کا مقصد تمام سٹاف کو ہر امور میں یکساں مواقع فراہم کرنا ہی

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں