راولپنڈی،غیر قانونی گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکر کے گیس سلنڈر اوردیگر آلات ری فلنگ برآمدکر لئے تھانہ نیوٹائون پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ری فلنگ کرنے والے سلیم خان اورمحمد حسین کو گرفتارکرکے گیس سلنڈر اوردیگر آلات ری فلنگ برآ مدکرلئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں