راولپنڈی،موٹرسائیکل چوری کی واردات میں مطلوب مبینہ ملزم گرفتار

ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:34

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2021ء) تھانہ نیوٹائون پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں مطلوب مبینہ ملزم گرفتارکر کے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمدکر لیا پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات میں مطلوب اکرام خان کو گرفتار کرکے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں