راولپنڈی، پتنگ بازوں اور آتش بازی کے خلاف کارروائی ،4 ملزمان گرفتار

پیر 6 دسمبر 2021 19:45

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2021ء) راولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں، پتنگ بازوں اور آتش بازی کے خلاف کاروائی میں4ملزمان گرفتارکر کے 80 پتنگیں ،5ڈوریں اور آتش بازی کا سامان برآمدکرلیا تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے پتنگ فروش فیصل جاویدسی70پتنگیں اور4ڈوریں جبکہ تھانہ ویسٹریج پولیس نے پتنگ باز مبشر شہزاد سے 10پتنگیں اورڈور برآمدکر لی ادھرتھانہ گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کر جانے والے عابد حسین اور شکیل احمدسے سامان آتش بازی برآمد کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں