راولپنڈی، دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتارگرفتار

بدھ 8 دسمبر 2021 23:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) تھانہ سول لائنز پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتارگرفتار کر لیا شعیب خان نے پولیس کودرخواست دی کہ ماجد جہانگیر نے اسے حساس ادارے کا افسر ظاہر کرکے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے آکشن سے 2 گاڑیاں دلوانے کے لئے 30لاکھ روپے سے زائدرقم ہتھیالی جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ماجد جہانگیر کو گرفتار کر لیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں