پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد جموں کشمیر کی تنظیم سازی کے بعد بے نظیربھٹو کی جائے شہادت پر حاضری

اتوار 16 جنوری 2022 20:55

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2022ء) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزاد جموں کشمیر کی تنظیم سازی کے بعد بے نظیربھٹو کی جائے شہادت پر حاضری دی گئی ،پی وائی او آزاد کشمیر کی نومنتخب چیئر مین سردار ببرک خان ودیگرنے قیادت میں ریلی نکالی ، بے نظیربھٹو کی جائے شہادت پر پارٹی سے وفاداری کا تجدید عہد اور بلاول بھٹو کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کیاگیا ،مہنگائی بے روزگاری اور دیگر مسائل پر بلاول بھٹو کے لانگ مارچ میں پی وائی او آزادکشمیر بھرپور شرکت کریگی۔

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments