
راولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
تقریب میں تھوڑی سی تاخیرپرشادی ہال انتظامیہ نے بجلی بندکردی جس کے باعث لفٹ گرگئی، لواحقین کا الزام
اتوار 16 جنوری 2022 22:35
(جاری ہے)
لواحقین نے الزام عائد کیا کہ تقریب میں تھوڑی سی تاخیرپرشادی ہال انتظامیہ نے بجلی بندکردی جس کے باعث لفٹ گرگئی۔پولیس کے مطابق لفٹ گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔لواحقین نے شادی ہال انتظامیہ کے خلاف احتجاج بھی کیا اور الزام لگایا کہ شادی کی تقریب میں تاخیرپرانتظامیہ نیاضافی چارجزبھی لیے تھے۔
راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
راولپنڈی سے متعلقہ
راولپنڈی خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کے بیٹے بچپن سے ہی لندن میں اپنی ماں کے ساتھ ہیں،شیریں مزاری
-
ہمیں لال بتی کے پیچھے لگائے رکھا کہ آج کل میں الیکشن کافیصلہ ہوجائے گا
-
آزادی لانگ مارچ جمہوریت، معیشت اور ملک مضبوط کرنے کیلئے ہے‘ چودھری پرویزالٰہی
-
الیکشن کی تاریخ ملنے اور امپورٹڈ حکومت کے جانے تک تحریک جاری رہے گی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے
-
وفاقی اور پنجاب حکومت کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا.مریم اورنگزیب
-
ڈیجیٹل پبلشرز کی صحافیوں کو ہراساں کیے جانے کی شدید مذمت
-
عمران خان لانگ مارچ حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہا ہے، مریم نواز
-
پنجاب حکومت نے لاہور کے داخلی اوراسلام آباد جانے والے تمام راستوں کو بند کرنے کا حکم جاری کردیا
-
انقلاب گھر سے شروع ہوتا ہے،اپنے بیٹوں کو کہو مارچ کو فرنٹ پر لیڈ کریں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‘سابقہ حکومت کی جانب سے سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون کی منسوخی
مزید خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.