راولپنڈی:پولیس کا غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتار

منگل 18 جنوری 2022 20:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2022ء) راولپنڈی پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس ریفلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتارکر کے گیس سلنڈرز اوردیگر آلات ری فلنگ برآمدکر لئے تھانہ ریس کورس پولیس نے غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنے والے عرفان اوررحیم اللہ جبکہ تھانہ چونترہ پولیس نے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرز ریفلنگ کرنیو الے غلام مہدی کو yگرفتارکرکے گیس سلنڈرز اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد کر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments