ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کا ہائیکورٹ اورجوڈیشل کمپلیکس کا دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ڈیوٹیزپر تعینات افسران واہلکاروں کو موثر حکمت عملی کے تحت مستعد اورالرٹ سیکورٹی یقینی بنانے بارے ہدایات دیں

منگل 18 جنوری 2022 23:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض کا ہائی کورٹ اورجوڈیشل کمپلیکس کا دورہ ،سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااورڈیوٹیزپر تعینات افسران واہلکاروں کو موثر حکمت عملی کے تحت مستعد اورالرٹ سیکورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض نے ہائی کورٹ اورجوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااورڈیوٹیزپر تعینات افسران واہلکاروں کو موثر حکمت عملی کے تحت مستعد اورالرٹ سیکورٹی یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں،ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض نے کہاکہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،معزز ججز کی سیکورٹی سمیت شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں