صدر بیرونی پولیس نے ڈکیتی و سنگین وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین افرد گرفتار کرلئے

بدھ 19 جنوری 2022 00:13

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) صدر بیرونی پولیس نے ڈکیتی و سنگین وارداتوں میں ملوث گروہ کے تین افرد گرفتار کرلئے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ،گرفتار ملزمان میں فیاض،آصف اورعامر شامل ہیں ،متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کئے گئے ،ایس ڈی پی اوصدر کی سربراہی میں صدر بیرونی پولیس نے ڈاکوؤں کے گروہ کو گرفتارکیا

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں