انیشہ ہاشمی اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی تعینات

جمعرات 20 جنوری 2022 00:30

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء)انیشہ ہاشمی کو اسسٹنٹ کمشنر کینٹ راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے جبکہ انکی پیش رو نوشین اسرار کو اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر دفتر کمشنر راولپنڈی میں تعینات کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں افسران نے فوری طور پر اپنے نئے عہدوں کا چارج سنبھال لیا ہے اور سرکاری امور کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں