نور الامین نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعہ 21 جنوری 2022 23:59

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) حکومت پنجاب کے نو ٹیفکیشن (No. St.2-2/2022) کے تحت نئے تعینات ہو نے والے کمشنر راولپنڈی ڈویژن نور الامین نے راولپنڈی میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان ایڈ منسٹر یٹر سروسز سے تعلق ر کھنے والے نورالامین مینگل اس سے قبل سیکرٹری حکموت پنجاب برائے امور نوجواناں و کھیل کے عہد ے پر فا ئز تھے ۔ را ولپنڈ ی ڈ و یژن کے انتظا می و د یگر سرکاری محکموں کے افسران نے نئے کمشنر را ولپنڈی کا خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا کہ ان کی قیا دت میں ایک نئے عزم کے ساتھ اپنی ذ مہ دا ریاں سر انجام د یں گے۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں