صدر بیرونی پولیس کی کارروائی ،دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) صدر بیرونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او صدربیرونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم عبدالشکیل کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال2020سے تھانہ صدر بیرونی پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments