ر اولپنڈی،رتہ امرال پولیس کی کارروائی،لیڈی منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

اتوار 23 جنوری 2022 00:15

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات فروش گرفتارکر کے 01کلو550گرام چرس برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیا ت فروش یاسمین بی بی کو گرفتار کرلیا،ملزمہ کے قبضہ 01کلو550گرام چرس برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی راول بابر جاوید جوئیہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments