راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار

پیر 24 جنوری 2022 23:19

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2022ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 3ملزمان گرفتار کرکے 20لیٹرشراب،1بوتل شراب اور120پتنگیںبرآمد کر کے مقدمات درج کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق صدر بیرونی پولیس نے شہزاد سے 20لیٹرشرا ب ،ساجد علی سے 120پتنگیں اورپیرودھائی پولیس نے محمدعلی سے 01بوتل شراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، منشیات جیسے ناسور کے خاتمے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاںجاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں