راولپنڈی میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 22 مئی 2022 20:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2022ء) راولپنڈی میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق جامعہ مسجد بیت الاسلام کے قریب 36 سالہ جاوید لطیف ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ڈیڈ باڈی کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں