و*راولپنڈی:ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتار، اسلحہ مع ایمونیشن برآمد

منگل 24 مئی 2022 19:55

gراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2022ء) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں3ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ سول لائن پولیس نے رفاقت سی1 پستول30بورمع ایمونیشن ،تھانہ جاتلی پولیس نے علی اکبر سی1 پستول 30بورمع ایمونیشن جبکہ تھانہ کہوٹہ پولیس نے مدثر حیات سی1پستول 30 بور مع ایمونیشن برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں