ضلعی انتظامیہ کا امن وامان کے موجودہ صورتحال کے پیش نظر (آج) تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

منگل 24 مئی 2022 20:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2022ء)راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے امن وامان کے موجودہ صورتحال کے پیش نظر (آج) بدھ کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم جاری کردیا ،تعلیمی ادارے ضلع راولپنڈی کی حدود میں بند ہونگے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں