راولپنڈی پولیس نے 12ملزمان گرفتارکر لئے، ساڑھی3کلو سے زائد چرس برآمد

ہفتہ 28 مئی 2022 20:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میں12ملزمان گرفتارکر کے ساڑھی3کلو سے زائد چرس برآمدکر لی تھانہ سٹی پولیس نے وقار سے 115گرام چرس،تھانہ رتہ امرال پولیس نے محمد وحید سی500گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے سہیل سرور سی250گرام چرس ،تھانہ صادق آباد پولیس نے اسحاق سی250گرام چرس ،تھانہ نصیر آباد پولیس نے ارسلان سی560گرام چرس، تھانہ مورگاہ پولیس نے سرفراز سی160گرام چرس،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے عرفان سی140 گرام چرس ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے راشدہ بی بی سی250 گرام چرس ،تھانہ صدر واہ پولیس نے بابر سی500گرام چرس، نبیلہ سی425گرام چرس جبکہ تھانہ روات پولیس نے محمد ایوب سی250گرام چرس اور محمد صغیر سی200گرام چرس برآمدکرلی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں