راولپنڈی، آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا ملزم گرفتار، سامان برآمد

ہفتہ 28 مئی 2022 20:47

ٖراولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2022ء) تھانہ گنجمنڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کر جانے والا ملزم گرفتارکر کے سامان آتش بازی برآمدکر لیا پولیس نے آتش بازی کا سامان لے کر جانے والے شان کوگرفتار کرکے 700ڈبی ماچس پٹاخہ برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں