گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر برائے خواتین میں جولائی سے سمر سکل کیمپ کلاسز کا آغاز

جمعہ 3 جون 2022 22:25

کلر سیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2022ء) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر برائے خواتین میں جولائی سے سمر سکل کیمپ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے جو دو ماہ تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

سمر سکل کیمپ کلاسز میں ٹیلرنگ اور بیوٹیشن کے کورسز کرائے جائیں گے جو صبح 8 بجے سے 12بجے دن تک جاری رہیں گے۔پرنسپل کے مطابق ٹیلرنگ اور بیوٹیشن کی فیس 2200 روپے مقرر کی گئی ہے۔داخلہ فارم دفتری اوقات میں ادارہ سے فری حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں