راولپنڈی:پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،8ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد

جمعہ 24 جون 2022 22:51

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2022ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی میں8ملزمان گرفتارکر کے چرس اور شراب برآمدکر لی تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ارسلان سی250گرام چرس،تھانہ نصیر آباد پولیس نے یونس سی440گرام چرس،تھانہ گوجر خان پولیس نے شکیل احمد سی300گرام چرس،تھانہ چکری پولیس نے اسرار احمد سی140 گرام چرس، اسد سی135گرام چرس،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے خورشید سی120گرام چرس، تھانہ صادق آباد پولیس نے البرٹ سی5لیٹر شراب جبکہ تھانہ سول لائنز پولیس نے فلپس سی5لیٹر شراب برآمد کرلی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں