ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سے ملاقات

جمعرات 11 اگست 2022 20:00

کلرسیداں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2022ء) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے کلرسیداں کا دورہ کیا ،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے کلر سیداں بائی پاس پر واقع پیر آف بلاوڑہ شریف صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سے ملاقات اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعاؤں کی درخواست کی۔

(جاری ہے)

حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کی درخواست پر امت مسلمہ اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیئے خصوصی دعا کی۔\378

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں