اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی کے 5 رہنمائوں کو حراست میں لے لیا گیا
عمرایوب، سینیٹرشبلی فراز‘ ملک احمد بچھر‘سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور صاحبزادہ حامد رضا شامل
منگل 12 نومبر 2024 16:44
(جاری ہے)
پانچوں رہنما تین بجے دوبارہ ملاقات کیلئے گئے مگر ملاقات نہیں کروائی گئی ۔
پانچوں رہنما واپسی کیلئے اپنی گاڑیوں میں سوار ہوئے تو پولیس نے جھنڈے والی گاڑیوں میں سے گھسیٹ کر انہیں اتار لیا اور نہایت بدسلوکی کا نشانہ بناتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔پانچوں رہنماوں کو ندیم نامی ایس ایچ او نے اڈیالہ چوکی میں بٹھا لیا ۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حزب اختلاف کی پارلیمانی قیادت کی ظالمانہ گرفتاریو کی شدید مذمت کی گئی اورسینیٹر شبلی فراز، عمر ایوب، احمد بچھر، اسد قیصر اور صاحبزادہ حامد رضا کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔دوسری جانب جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رہنمائوں کودفعہ144کی خلاف ورزی اور پولیس و انتظامی افسران سے بدتمیزی کے الزامات پرحراست میں لیا گیا اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جی ایچ کیو حملہ کیس،عمر ایوب کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ
ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا: علی محمد خان
آخری کارڈ اب بھی میرے پاس ہے جسے ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان
اس وقت سب سے مظلوم آدمی چیف جسٹس پاکستان اور مظلوم طبقہ سپریم کورٹ کے جج ہیں، فواد چوہدری
نان پی او ایس رسیدیں جاری کرنے پر راولپنڈی میں معروف بیکری سیل
’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘کا افتتاح نئی تاریخ رقم کر رہا ہے،رانا ساجد صفدر
خصوصی افراد کے عالمی دن کی تقریب میں خصوصی ٹریننگ سینٹر کے قیام کا اعلان
ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا، علی محمد خان
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس
ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا، علی محمد خان
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی دہشتگردی کی دفعہ ختم کرنے کی درخواست، استغاثہ کو نوٹس
ہمارے 3 مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت دیا گیا، علی محمد خان
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم آئینی قانون جنگ جاری رکھیں گے انصاف عدالتوں سے ہی مل سکتا ہے
-
بانی پی ٹی آئی کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال ہورہا ہے
-
ن لیگ اپنی سیاست ختم کرنے کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
-
پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ بطور سیاسی جماعت بات کرنی چاہئے
-
پی آئی اے کا سالِ نو پر کینیڈا سے آنے والوں کیلئے ٹکٹس پر 10فیصد رعایت دینے کا اعلان
-
عام تعطیل کا اعلان
-
پارلیمنٹ میں80 فیصد ارب اور کھرب پتی لوگ بیٹھے ہیں جن کا عوام سے کوئی تعلق نہیں
-
پی ٹی آئی ورکرز کے بےرحمانہ تشدد سے سکیورٹی اہلکاروں کی کھوپڑیاں، ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
خصوصی افراد کے قابلِ قدر کردار کا اعتراف کرتے ہیں‘ صدرِزرداری
-
جی ایچ کیو حملہ کیس، شیخ رشید کی بریت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
-
عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
-
مون سون بارشوں کے باعث متاثرہ فصلوں کے لئے مالی معاونت فراہم کی گئی: خواجہ سلمان رفیق